132۔ پیمانۂ زندگی

اِحْذَرْ كُلِّ عَمَلٍ يَرْضَاهُ عَامِلُهٗ لِنَفْسِهٖ وَيَكْرَهُهٗ لِعَامَّةِ الْمُسْلِمِيْنَ۔ (خط ۶۹) ہر اس کام سے بچو جو آدمی اپنے لیے پسند کرتا ہو اور عام مسلمانوں کے لیے نا پسند کرتا ہو۔ ایک عام انسان کے لیے اپنی زندگی گزارنے کا پیمانہ معین کرنے کے لیے یہ فرمان بہت آسان اور مفید ہے۔ دوسروں کی … 132۔ پیمانۂ زندگی پڑھنا جاری رکھیں